ٹیگس - ایکنا رھبر انقلاب امریکہ سازش انقلاب ایران شہدا مدافعین حرم

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا رھبر انقلاب امریکہ سازش انقلاب ایران شہدا مدافعین حرم
بین الاقوامی گروپ-امریکی حکام کا کہنا تھا کہ ایران کا اسلامی جمہوری نظام اپنے چالیس برس پورے نہیں کر سگے گا، مگر ایرانی قوم پوری مضبوطی کے ساتھ بدستور ڈٹی ہوئی ہے اور وہ خداوند متعال کے لطف و کرم سے آئندہ بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری یعنی ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کا جشن بھی ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ پرشکوہ طور پر منائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3505471    تاریخ اشاعت : 2018/12/13